سوجی کی فرنی soji ki firni
سوجی کی
فرنی
اجزاء
سوجی ایک کپ
دودھ پانچ کپ
شکر ایک
کپ
چھوٹی الایچی
6 عدد
بادام دس سے پندرہ
دانے
چا ندی کے
ورق
ترکیب
پتیلی میں
گھی گرم کرکے کڑکڑا لیں اس میں سوجی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں اور جب یہ بادامی رنگ کی ہوجائے تو دودھ
شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں ساتھ
ساتھ چمچ چلاتے رہیں جب گاڑھا پن آجائے تو
ڈش میں نکال کر فریج میں رکھ دیں جم جانے
پر بادام چھوٹی الایچی اور چا ندی کے ورق لگا کر پیش کریں
Comments
Post a Comment