chicken briyani چکن بریانی
![]() |
chicken briyani |
چکن
بریانی
اجزاء
چکن ایک
کلو
چاول ایک
کلو
دہی ایک
کلو
دار چینی دو عدد
لونگ 8عدد
چھوٹی الائچی 4 عدد
کالی مرچ
پانچ عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک
کھانے کا چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
پسی ہوئی
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
چھوٹی
الائچی دو چائے کے چمچ پسی ہوئی
پیاز چار
عدد فرائی سلائس اور چورا کر لیں
ہرا دھنیا
آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا
دودھ تھوڑا سا
زردے کا رنگ تھوڑا سا
ترکیب
پہلے
چاولوں میں دارچینی چھوٹی الائچی اور کالی مرچ ڈال کر ابال لیں ۔
ایک پیالے
میں چکن دہی ادرک لہسن کا پیسٹ لال مرچ پاؤڈر ہلدی چھوٹی الائچی کو اچھی طرح مکس کرکے میری نیشن کے لیے چھوڑ دیں ۔
پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو فرائی کر
کے نکال لیں اور ایک سائیڈ پر رکھ دیں
میری نیٹ کئے ہوئے گوشت کو پین میں
ڈال دیں۔
پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز ،ہرا دھنیا ڈال دیں ۔
پھرگوشت کے اوپر فرائی
کی ہوئی پیاز کا آدھا تیل ڈال دیں۔
پھر ابلے
ہوئے چاول ڈال کر پکالیں۔
دودھ اور
زردے کے رنگ کو مکس کر کے چاولوں پر ڈال دیں۔
بچےہوئے تیل کو گرم کرکے اس میں تھوڑا سا زردے کا رنگ
ڈال کر چاولوں میں ڈال دیں ۔
اب چاولوں
کو دم پر رکھ دیں اور جب چاول اچھی طرح پک جائیں تو ڈ ش میں نکال کر سرو کریں۔
Comments
Post a Comment