bread rollبریڈ رول
بریڈ رول
اجزاء
ڈبل روٹی کے سلائس آٹھ عدد
نمک حسب ذائقہ
قیمہ باریک پسا ہوا ایک کلو
لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
ہری مرچ کٹی ہوئی دو عدد
آئل حسب ضروت،انڈے دو عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
بریڈ کرومز
ترکیب
سب سے پہلے قیمہ میں نمک لہسن ادرک
لال مرچ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر تیل میں بھون لیں
ڈبل
رو ٹی کے کنارے الگ کر لیں ایک برتن میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں ایک چٹکی نمک ڈال دیئں ڈبل روٹی کے ایک ایک سلائس اس میں ڈبو کر نکال لیں اور ہتھیلیوں میں دبا کر نچوڑ لیں اس طرح سے ڈبل روٹی ہلکی نمکین ہوجائیگی۔ اب ہتھیلی پر رکھ کر اس میں قیمہ کا آمیزہ چمچ بھر کر رکھیں اور اس کے رول بنالیں تیل گرم کریں او ر رول کو بریڈ کرومزاور پھر انڈے میں ڈپ کر کے گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں ۔ مزیدار رول تیار ہیں۔ان رولز کو کیچپ کے ساتھ یا دہی کی چٹنی کے ساتھ سرو کیا جا سکتا ہے

Comments
Post a Comment